[vc_row][vc_column][vc_column_text]
وقت | مقدارفی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
پہلا اسپرے پھول کے آغاز سے پہلے |
۔500ملی لیٹر | کپاس ، سورج مکھی |
پہلا اسپرے گوبھ آنے پر |
۔500ملی لیٹر | گندم ، دھان |
پہلا اسپرے جب پودا 1 تا 1.5فٹ کا ہو |
۔500ملی لیٹر | کماد |
پہلا اسپرے جب پودے کے 4 پتے آ جائیں دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد تیسرا اسپرے فصل کی برداشت پر |
۔500ملی لیٹر | مکئی ، تمباکو |
پہلا اسپرے جب پودے کے پتے جھنڈ بنا لیں دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد |
۔500ملی لیٹر | آلو |
پھول کا آغاز ہونے سے پہلے ہر ہفتے فصل کی برداشت تک | ۔500ملی لیٹر | سبزیات |
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
وقت | مقدارفی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
پہلا اسپرے پھول کے آغاز سے پہلے |
۔500 ملی لیٹر | ،آم ، جامن،امرود، کینو
کیلا، لیموں، سٹرس |
پہلا اسپرے جب بیل زمین پر پھیلنے لگے۔ |
۔500 ملی لیٹر | خربوزہ، تربوز |
اسپرے اس طرح کریں کہ پودے کے پتے اچھی طرح تر ہو جائیں۔
جڑی بوٹی مار ادویات کے ساتھ ملا کر ہرگز استعمال نہ کریں۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.