LUFENURON 5% EC

لیوفینوران ایک منفرد کیمسٹری اور انتہائی زود اثر زہر ہےجس کا تعلق بینزائل یوریا گروپ سے ہے ۔ یہ سنڈیوں کے بڑھوتری کے ایک مرحلے سے دوسرے مرحلے میں جانے سے رکاوٹ ڈال کر ہلاک کرتا ہے اور فصل سنڈیوں کے مزید نقصان سے بچ جاتی ہے ۔  

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔200ملی لیٹر  لشکری سنڈی  کپاس 
۔800ملی لیٹر  امریکن سنڈی 
۔200ملی لیٹر  ڈائمنڈ بیگ ماتھ، گوبھی کی سنڈی  پھول گوبھی اور بند گوبھی
۔200ملی لیٹر  امریکن سنڈی  ٹماٹر ، آلو اور پیاز
۔100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں  کاڈلنگ ماتھ اور امریکن سنڈی  سیب
۔100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں  لیف مائینر ترشاوہ پھل 

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

200 ML – 400 ML

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “LUFENURON 5% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *