DIAFENTHIURON 50% SC

ڈایا فینتھوران تھائیو یوریا گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک موئثر زہر ہے جو جووں اور رس چوسنے والے کیڑوں کے بچوں اور بالغ دونوں کو لمسی اور شکمی اثر سے تلف کرتا ہے ۔ یہ سفید مکھی کے انڈوں کو بھی تلف کرتا ہے جس کی وجہ سے فصل رس چوسنے والے کیڑوں سے لمبے عرصہ تک محفوظ رہتی ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔200ملی لیٹر  سفید مکھی، سبز تیلا  کالا تیلا اور جوئیں کپاس اور سبزیات

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

400 ML

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DIAFENTHIURON 50% SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *