PENDIMETHALIN 33% EC

یہ ایک پری امرجینس جڑی بوٹی مار زہر ہے ۔اس کا استعمال کپاس ، آلو اور مٹر کی فصل پر بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے ۔ استعمال میں اہم چیز پری امرجینس کنٹرول کیلئے مناسب وتر اور استعمال کے بعد کسی بھی قسم کی ایگرونمیکل پیسٹی سائیڈ سے بچنا چاہیے۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ جڑی بوٹیاں فصل
۔1تا 1.5 لیٹر اٹ سٹ، باتھو ، کرنڈ، پکھڑا ، چولائی ، کلفہ ، بلی بوٹی ، ،سوانکی ، گھاس وغیرہ کپاس
۔1تا 1.5 لیٹر اٹ سٹ، باتھو ، کرنڈ، پکھڑا ، چولائی ، کلفہ ، بلی بوٹی ، ،سوانکی ، گھاس وغیرہ مکئی

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

1000 ml – 800 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PENDIMETHALIN 33% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *