CALM 15% EC

کام ایک منفرد جڑی بوٹی مار زہر ہے جو اپنی سرائیت پذیری کی بنا پر گھاس نما جڑی بوٹیوں میں پتوں کے ذریعے جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتا ہے اور ان میں فیٹی ایسڈ بننے کے عمل میں رکاوٹ ڈال کر ان کی بڑھوتری روک دیتا ہے اور ان کی مکمل تلفی کا باعث بنتا ہے ۔ چوڑے پتوں والی فصلوں میں جڑی بوٹیوں کے اُگنے کے بعد اسپرے کیا جا تا ہے اور مختلف فصلات سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ جڑی بوٹیاں فصل
۔200-250ملی لیٹر سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں سویا بین ، کینولا، مونگ پھلی

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 80دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

500 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CALM 15% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *