Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔1000 سے 1500 ملی لیٹر | تمام گھاس نما اور چوڑے پتے والی | تمام |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 30دن
پیرا کواٹ ایک کلوروفل ختم کرنے والازہر ہے جو کسی بھی پودے کے سبز حصہ پر لگنے سے اس کو جلا دیتا ہےاس لیے ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو ختم کیا جا سکتا ہے ، خصوصاً قطاروں میں کاشت کی گئی فصلوں اور باغات میں بذریعہ شیلڈ اسپرے کرنے سے جڑی بوٹیاں تلف کی جا سکتی ہیں۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔1000 سے 1500 ملی لیٹر | تمام گھاس نما اور چوڑے پتے والی | تمام |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 30دن
Available Packing | 1000 ml |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.