RUSTAM ORGANO

ہمارے ملک کی زرعی زمینوں میں نامیاتی مادے کی نہایت ہی کمی ہے جس کی وجہ سے ہمارے ملک کے موسمی حالات اور بغیر وقفے فصلات کی کاشت ہے ۔اس کمی کو پورا کرنے کیلئے قدرتی نامیاتی مواد رُستم آرگینو کے استعمال سے پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کیا جا سکتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ زمین کی زرخیزی کو بحال رکھا جا سکتا ہے ۔ رُستم آرگینو مضر کیمیکلز اور جڑی بوٹیوں کے بیجوں سے پاک خالص طور پر تیار کی گئی نامیاتی کھاد ہے ۔  

Category:
سفارشات برائے استعمال
طریقہ استعمال مقدارفی ایکڑ فصل

زمین کی تیاری کے وقت سے پہلے 

۔400سے450کلو گرام  کپاس

زمین تیار کرتے وقت کھیلیا نکالنے سے پہلے 

۔400سے450کلو گرام  گنا ، مکئی 

زمین کی تیاری کے وقت بیج یا لاب لگانے سے پہلے 

۔400سے450کلو گرام  گندم ، جو ، دھان 

بجائی کیلئے کھیلیاں نکالنے سے پہلے 

۔400سے450کلو گرام  سبزیات

پودں کے گھیرے میں چھٹہ کرنے کے بعد گوڈی کر کے مٹی میں ملائیں

۔50سے100 گرام فی پودہ ترشاوہ پھل ، باغات

رُستم آرگینو کی نمایا ں خصوصیات

زمین میں نامیاتی مادہ کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔ زمین کی زرخیزی بحال رکھنے میں مدد گار ہے ۔ زمین میں قدرتی بیکٹیریا اور مائیکروبز کی سرگرمی میں اضافہ کرتا ہے ۔ کلر اور شور زدہ زمینوں کی فیزیکل حالت کو بدلتا ہے ۔ سخت زمین نرم ہو کر قابل کاشت ہو جاتی ہے ۔ وتر کو دیر تک برقرار رکھتا ہے۔ زمین کی زرخیزی دیر تک بحال رکھتا ہے جس سے فصلوں کو متواتر خوراک کے اجزا کی فراہمی یقینی ہو جاتی ہے۔ 

Additional information

Available Packing

25 KG

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RUSTAM ORGANO”

Your email address will not be published. Required fields are marked *