RUSTAM T:20

زمین کی طبعی ، کیمائی خصوصیات ، موسمی شدت ، خوراک کی کمی اور دوسے عوامل کی وجہ سے فصل کا رنگ ہلکا سبز اور بڑھوتری کم ہو جا تی ہے ۔ ایسے حالات میں رُستم ٹی ٹونٹی کے استعمال سے فصل خوشحال اور زیادہ پیداوار کا حصوال یقینی ہے ۔ 

SKU: 1 Category:
سفارشات برائے استعمال
وقت مقدارفی ایکڑ فصل

بوقت ضرورت 100لیٹر پانی میں ڈال کر اسپرے کریں

۔1 کلو گرام  کپاس، گندم ، دھان ، آلو

جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو  100 لیٹر پانی میں 

۔1 کلو گرام  باغات

پھل شروع ہونے پر 100 لیٹر پانی میں ڈال کر استعمال کریں

۔1 کلو گرام  سبزیات

ہر پندرہ دن بعد رُستم ٹی ٹونٹی کا اسپرے دہرایا جا سکتا ہے