SULFO POTASH 50%

سلفو پوٹاش پانی میں مکمل حل پذیر کھاد جس میں سلفر بھی موجود ہے۔ پودوں کے انزائمزکو متحرک کرنےمیں بنیادی کردار ادا کرتا ہے ۔ پتوں میں ضیائی تالیف کے عمل سے بننے والے نشاستے کو پودے کے دوسرے حصوں تک پہنچانے میں مدد گار ثابت ہو تا ہے۔ سلفو پوٹاش نہ صرف پودوں کو پتوں کے ذریعے (اسپرے )د ی جا سکتی ہےبلکہ پانی کے ذریعہ بطور نیوٹرگیشن  (فرٹی گیشن ) بھی کی جا سکتی ہے۔ 

Category:
سفارشات برائے استعمال
 وقت اسپرے تعداد اسپرے مقدارفی ایکڑ فصل

ٹینڈے لگنے پر اور اُن کی بڑھوتری پر

2-3 ۔2کلو 100لیٹر پانی میں کپاس 

پھول نکلنے کے بعد ، پھل بنتے اور پھل کی بڑھتوری پر

2-3 ۔2کلو 100لیٹر پانی میں پھول و سبزیاں

ٹیوبز بنتے وقت اور ٹیوبز کی بڑھوتری کے دوران

2-3 ۔2کلو 100لیٹر پانی میں آلو 

سٹہ نکلنے سے پہلے 

3-1 ۔2کلو 100لیٹر پانی میں چاول ، گندم

سٹہ نکلنےپر فلڈنگ کریں

2 ۔12.5 کلو گرام مکئی

پھول  ، پھل بننے پر فلڈنگ کریں

2 ۔12.5 کلو گرام دوسری فصلیں 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SULFO POTASH 50%”

Your email address will not be published. Required fields are marked *