SULPHUR 80% WG

یہ ایک ایسی پھپھوندی کش زہر ہے جس کا اصلی جزوگندھک ہے جو مخصوص طریقے سے تیار کی جاتی ہے ۔ یہ پانی میں فوراً حل ہو کر یکساں محلول بناتی ہے۔ اس میں پودے پر چپکنے کی صلاحیت ہے جس کی وجہ سے یہ بارش میں دھلنے سے محفوظ رہتی ہے ۔ اس کے باریک ذرات پتوں پر ہموار سطح قائم کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے پودے بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ اس کے استعمال سے پودوں کی نشو و نما بہتر ہوتی ہے پتوں اور پھلوں کے رنگ اور معیار بھی بہتر ہوتا ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ بیماری فصل
۔200سے 400 گرام 100لیٹر پانی میں  سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) خربوزہ ، تربوز، کھیرا
   ایک ہفتہ کے وقفہ سے اسپرے کریں۔ کھیرے کی کچھ اقسام گندھک سے جلد متاثر ہوتی ہیں ایسی صورت میں سلفر کی کم مقدار استعمال کریں
۔200سے 700 گرام 100لیٹر پانی میں  سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) سیب
پھول آنے سے پہلے 700گرام اور پھول آنے کے بعد سلفر کی قدرے کم مقدار استعمال کریں
۔200سے 300 گرام 100لیٹر پانی میں  سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) انگور
   کونپلیں آنے سے پہلے اسپرے کریں۔ پوری فصل کے دوران 14 دن کے وقفے دہراتے رہیں

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے5 دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

1000 gm – 25 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SULPHUR 80% WG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *