ACETOCHLOR 50% EC

اسیٹو کلور ایک نہایت موئثر ، وسیع الاثر ، سرائیت پذیر اور منتخب جڑی بوٹی مار دوا ہےجو دھان ، مکئی اور سویا بین میں اُگنے والی سالانہ گھاس اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کیلئے بہترین ہے۔ جڑی بوٹیوں کی شاخوں میں جذب ہو کر پروٹین  کی تیاری میں رکاوٹ ڈالتی ہےجو جڑی بوٹیوں کی تلفی کا سبب بنتی ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑنقصان دہ جڑی بوٹیاںفصل
۔100 ملی لیٹرگھاس نما اور چوٹے پتے والی جڑی بوٹیاںدھان
۔400-500ملی لیٹرگھاس نما اور چوٹے پتے والی جڑی بوٹیاںکماد
۔400-500ملی لیٹرگھاس نما اور چوٹے پتے والی جڑی بوٹیاںمکئی
۔400-500ملی لیٹرگھاس نما اور چوٹے پتے والی جڑی بوٹیاںمونگ پھلی

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 30 دن
اسپرے کیلئے فلیٹ فین  یا فلڈ جیٹ نوزل استعمال کریں

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

1000 ml – 100 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ACETOCHLOR 50% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *