رُستم بیج دھان کی وہ خوبیاں جو کسی اور بیج میں نہیں ؟
وائرس سے پاک فصل سے حاصل شدہ ہونے کی وجہ سے صحت مند فصل
جدید ترین آٹو میٹک امریکن پلانٹس سے گریڈ شدہ خالص بیج بہترین اگاو کے ساتھ
فیڈرل سیڈ سرٹیفکیش سے تصدیق شدہ ہونے کی وجہ سے بھر پور پیداوار
جالندھر پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان کی وہ واحد پرائیویٹ ادارہ ہے جوکاشتکاروں کو بہترین بیج دھان فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے ۔ جو کہ وائرس سے بالکل پاک، بھر پور پیداواری اور بہترین اگاو کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ ہم اپنے کاشتکاربھائیوں کو ایسا بیج دھان فراہم کرتے ہیں جس پر کیڑوں کا حملہ نسبتاً کم ہوتا ہے۔
رُستم بیج دھان کی وہ خوبیاں جو کسی اور بیج میں نہیں ؟
وائرس سے پاک فصل سے حاصل شدہ ہونے کی وجہ سے صحت مند فصل
جدید ترین آٹو میٹک امریکن پلانٹس سے گریڈ شدہ خالص بیج بہترین اگاو کے ساتھ
فیڈرل سیڈ سرٹیفکیش سے تصدیق شدہ ہونے کی وجہ سے بھر پور پیداوار
Available Packing | 20 – Kg in Polypropylene Laminated Bag |
---|
Shoaib latif –
I want to 100 bags in naya swera bhowana District chinote
Ahmad Saleem –
what paddy varieties are available