Description
رُستم بیج کپاس کی وہ خوبیاں جو کسی اور بیج میں نہیں ؟
وائرس سے پاک فصل سے حاصل شدہ ہونے کی وجہ سے صحت مند فصل
خشک تیزاب(یعنی امونیا گیس) سے برُ اتارنے کی وجہ سے بہترین اُگاو
فیڈرل سیڈ سرٹیفکیش سے تصدیق شدہ ہونے کی وجہ سے بھر پور پیداوار
بیج کپاس کی فروخت کیلئے مہیا کردہ اقسام
CIM-602 | BT-555 | IUB-13 | MNH-886 | Niab-878 | FH – 114 |
BS-15 | IR-3701 | Niab-KIRAN | TARZAN-1 | FH-142 | BT-121 |
BT-703 | BS-52 | FH-LALAZAR | IR-1524 | BT-SHAHKAR | BT-598 |
معیاری جالندھر بیج کپاس کی تیاری کے مراحل
سیڈ پیوری فیکشن (خالص پن ) اور جرمینیشن (اگاو)ٹیسٹ |
|
---|---|
بیج پر لگے برُکو اچھی طرح صاف کیا جاتا ہے ۔ |
|
بیج کو گیس سے ڈیلینٹ ، ڈسٹ سپریٹر کے ذریعہ خاکہ اور بیج کو علیحدہ کیا جا تاہے ۔ |
|
امونیا گیس سے بیج میں تمام قسم کے تیزابی اثرات کو ختم کیا جاتا ہے ۔ |
|
گریڈر کے ذریعے خراب ، کمزور بیج کو ۱۰۰ فیصد خالص بیج سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ |
|
خالص بیج کو آٹومیٹک پلانٹ پر زہر سے آلودہ کیا جا تا ہے ۔ |
|
Reviews
There are no reviews yet.