Description
رُستم بیج کپاس کی وہ خوبیاں جو کسی اور بیج میں نہیں ؟
وائرس سے پاک فصل سے حاصل شدہ ہونے کی وجہ سے صحت مند فصل
جدید ترین آٹو میٹک امریکن پلانٹس سے گریڈ شدہ خالص بیج بہترین اگاو کے ساتھ
فیڈرل سیڈ سرٹیفکیش سے تصدیق شدہ ہونے کی وجہ سے بھر پور پیداوار
بیج کپاس کی فروخت کیلئے مہیا کردہ اقسام
CIM-602 | BT-555 | IUB-13 | MNH-886 | Niab-878 | FH – 114 |
BS-15 | IR-3701 | Niab-KIRAN | TARZAN-1 | FH-142 | BT-121 |
BT-703 | BS-52 | FH-LALAZAR | IR-1524 | BT-SHAHKAR | BT-598 |
معیاری جالندھر بیج کپاس کی تیاری کے مراحل
سیڈ پیوری فیکشن (خالص پن ) اور جرمینیشن (اگاو)ٹیسٹ |
|
---|---|
ورائٹی پیوری فکیشن ٹیسٹ ک ذریعہ ایک ہی قسم کے بیج کو یقینی بنا یا جا تاہے |
|
گریڈر کے ذریعے خراب ، کمزور بیج کو ۱۰۰ فیصد خالص بیج سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ |
|
بیج کے معیار کو کاشتکار تک یقینی بنانے کیلئے بہترین کاٹن جینز میں پیک کیا جاتا ہے ۔ |
|
مکمل طور پر فیومی گیٹڈ اسٹوریج سے پراڈکٹ کی ترسیل |
|
تجربہ کار زرعی ماہرین کی ہمہ وقت کاشتکار کو فیلڈ سروس اور مشورے |
|
Muhammad Waheed –
Good Quality Product with Excellent Germination
مزمل حسن –
Any way to get this seed via online
Muhammad Saleem Shami –
Dear Muzamal, please contact @ 0346-8280992 for detail information