DIMETHOATE 40% EC

ڈائی میتھو ایٹ آرگینو فاسفورس گروپ کی ایک سرائیت پذیر کیڑے مار زہر ہے جو اپنے لمسی اور شکمی اثر کی وجہ سے بہت موئثر ہے ۔ یہ زہر کپاس کے علاوہ تمباکو، آلو ، روغنی اجناس اور کماد کے رس چوسنے والے تمام کیڑوں کے لیے زود اثر ہے ۔ 

Category:
سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑنقصان دہ کیڑےفصل
۔400ملی لیٹرجیسڈ اور تھرپس
کپاس
۔400ملی لیٹرجیسڈ اور ایفڈزآلو
۔400ملی لیٹرایفڈزتمباکو
۔400ملی لیٹرایفڈزروغنی اجناس
۔400ملی لیٹرگھوڑا مکھی کماد

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن

Additional information

Available Packing

1000 ml – 500 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DIMETHOATE 40% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *