Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔200 ملی لیٹر | ٹینڈے کی سنڈیاں | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7دن
یہ ایک منفرد زہر ہے۔ جو کہ جسم پر لگنے سے یا معدے میں داخل ہونے سے اثر کرتا ہے۔ یہ جسم میں داخل ہوتے ہی کیمیائی عمل کے ذریعے سنڈیوں کے نظام میں خلل ڈال دیتا ہے جس سے کیڑے کھانے کا عمل روک دیتے ہیں اور آخر کار ان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔200 ملی لیٹر | ٹینڈے کی سنڈیاں | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7دن
Available Packing | 1000 ml – 400 ml – 200 ml |
---|
Reviews
There are no reviews yet.