[vc_row][vc_column][vc_column_text]
وقت | مقدارفی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
پہلا اسپرے پھول آنے پر |
۔500ملی لیٹر | کپاس |
پہلا اسپرے گوبھ کی حالت میں |
۔500ملی لیٹر | گندم ، چاول ، مکئی وغیرہ |
پہلا اسپرے30سے35دن کی فصل پردوسرا اسپرے 15 دن بعد |
۔500ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں | آلو اور سبزیات |
پہلا اسپرے پھول نکلنے پر دوسرا اسپرے جب پھل مٹر کے دانے کے برابر ہو جائے تیسرا اسپرے فصل کی برداشت پر |
۔500ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں | آم ، لیچی ، امرود، کینوں، مالٹا، خوبانی، کیلا ، بادام، سیب وغیرہ |
صرف پھول آنے پر |
۔500ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں | دالیں |
اشتراک: جڑی بوٹی مار ادویات کے ساتھ ملا کر ہرگز اسپرے نہ کریں
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Hashim –
Esi bakwas medicine mein ne aj tak ni Dekhi es ka results 0% hai ghalti se use na krein
شاہزیب –
ایسی دوائی جو فصل کو فائیدہ دینے کے بجائے نقصان دیتی ہے برائے مہربانی اسکا استعمال نہ کریں