[vc_row][vc_column][vc_column_text]
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔1000 ملی لیٹر | جنگلی جئی ، باتھو، اٹ سٹ، پوہلی وغیرہ | موسمی جڑی بوٹیاں |
۔1250-1500ملی لیٹر | مدھانہ، سوانکی ، جنگلی پالک وغیرہ | سالانہ جڑی بوٹیاں |
۔2000 ملی لیٹر | ڈیلا، کھبل، برو، داب، آکسن وغیرہ | دائمی اور سخت جڑی بوٹیاں |
جڑی بوٹیوں کی اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے 80لیٹر پانی میں ملا کر اسپے کریں ۔
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7-14دن
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.