WHEAT SEED

جالندھر پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان اپنے کاشتکار بھائیوں کو جو  بیج گندم فراہم کرتا ہے وہ  بہتر اگاو اور بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے۔ گندم کی خطرناک بیماریاں بنٹ اور کانگیاری سے مکمل تحفظ۔ امریکن آٹو میٹک پلانٹ سے ہر دانہ معیاری اور زیادہ منافع کا ضامن۔  

Category:

[vc_row full_width=”stretch_row” css=”.vc_custom_1582029483976{padding-bottom: 10px !important;background-color: #fcfcfc !important;}”][vc_column][vc_column_text]

رُستم بیج گند م سے بھر پور پیداوار کے لیے سفارشات

شرح بیج فی ایکڑ
۔70کلو گرام پچھیتی کاشت
۔60کلو گرام درمیانی کاشت
۔50کلو گرام اگیتی کاشت

[/vc_column_text][vc_column_text]

زمین کی تیاری
زمین لیزر لیول ہو
تین سال میں ایک گہرا ہل ضرور چلائیں
زمین کو نرم اور بھربھرا تیار کریں

[/vc_column_text][vc_column_text]

طریقہ کاشت
کاشت ڈرل، وتر ، گپ چھٹ میں سے کسی بھی طریقہ سے کی جاسکتی ہے۔
 بیج کی گہرائی یکساں اور مناسب دو انچ تک 
بیج کو کانگیاری سے بچاو کیلئے گورنمنٹ کی سفارش کردہ پھپھوندی کش ادویات کا استعمال کریں۔

[/vc_column_text][vc_column_text]

کھاد
بجائی ک وقت 100 کلو گرام رُستم آرگینو یا 12 کلو گرام سوئیل سیور ۴۷فیصد + دو بوری ڈی اے پی  اور ایک بوری سلفو پوٹاش استعمال کریں
ایک بوری یورو گولڈ پہلے ایک بوری یوریا دوسے پانی کے ساتھ 
مزید بہتر جھاڑ اور صحت مند جڑوں کیلئے 6 لیٹر شہباز زنک ضرور استعمال کریں
بہترین پیداوار کیلئے رُستم پاور ، رُستم ٹانک اور براوو کا ایک ایک اسپرے با لترتیب گوبھ پر ستی نکلتے وقت اور دانہ بنتے وقت استعمال کریں۔ 

[/vc_column_text][vc_column_text]

جڑی بوٹیوں کا کنٹرول
چوڑے پتے اور نوکیلئے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے جالندھر کے علاقائی نمائندہ سے رابطہ کریں۔ 

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

50 – Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “WHEAT SEED”

Your email address will not be published. Required fields are marked *