[vc_row full_width=”stretch_row” css=”.vc_custom_1582029483976{padding-bottom: 10px !important;background-color: #fcfcfc !important;}”][vc_column][vc_column_text]
رُستم بیج گند م سے بھر پور پیداوار کے لیے سفارشات
شرح بیج فی ایکڑ | |||||
---|---|---|---|---|---|
۔70کلو گرام | پچھیتی کاشت | ||||
۔60کلو گرام | درمیانی کاشت | ||||
۔50کلو گرام | اگیتی کاشت |
[/vc_column_text][vc_column_text]
زمین کی تیاری | |
---|---|
زمین لیزر لیول ہو | |
تین سال میں ایک گہرا ہل ضرور چلائیں | |
زمین کو نرم اور بھربھرا تیار کریں |
[/vc_column_text][vc_column_text]
طریقہ کاشت | |
---|---|
کاشت ڈرل، وتر ، گپ چھٹ میں سے کسی بھی طریقہ سے کی جاسکتی ہے۔ | |
بیج کی گہرائی یکساں اور مناسب دو انچ تک | |
بیج کو کانگیاری سے بچاو کیلئے گورنمنٹ کی سفارش کردہ پھپھوندی کش ادویات کا استعمال کریں۔ |
[/vc_column_text][vc_column_text]
کھاد | |
---|---|
بجائی ک وقت 100 کلو گرام رُستم آرگینو یا 12 کلو گرام سوئیل سیور ۴۷فیصد + دو بوری ڈی اے پی اور ایک بوری سلفو پوٹاش استعمال کریں | |
ایک بوری یورو گولڈ پہلے ایک بوری یوریا دوسے پانی کے ساتھ | |
مزید بہتر جھاڑ اور صحت مند جڑوں کیلئے 6 لیٹر شہباز زنک ضرور استعمال کریں | |
بہترین پیداوار کیلئے رُستم پاور ، رُستم ٹانک اور براوو کا ایک ایک اسپرے با لترتیب گوبھ پر ستی نکلتے وقت اور دانہ بنتے وقت استعمال کریں۔ |
[/vc_column_text][vc_column_text]
جڑی بوٹیوں کا کنٹرول |
---|
چوڑے پتے اور نوکیلئے پتوں والی جڑی بوٹیوں کے کنٹرول کیلئے جالندھر کے علاقائی نمائندہ سے رابطہ کریں۔ |
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.