مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔400-500ملی لیٹر | مکئی میں موجود تمام جڑی بوٹیاں | مکئی |
فصل کو پہلا پانی لگانے کے بعد جب کھیت تر وتر حالت میں ہو اور جڑی بوٹیاں زمین میں سے نکل چکی ہوں تو ہینڈاسپرئیر یا بوم سپرئیر سے اسپرے کریں اور 100-150لیٹر پانی فی ایکڑاستعمال کریں۔
کوریڈور کے اسپرے کیلئے فلیٹ فین نوزل استعمال کریں ۔ فلیٹ جیٹ نوزل استعمال ہرگز نہ کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.