[vc_row][vc_column][vc_column_text]
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔500 تا750 ملی لیٹر | چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | گندم |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 30دن
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
ویڈ سٹاپ گندم کے چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کو مارنے والی ایک موئثر زہر ہے۔ یہ زہر اپنے دوہرے اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔اس زہر کو گندم کی ۲ پتے کی حالت سے جھاڑ بننے تک استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ مگر بہترین نتائج کے لئے پہلے پانی کے بعد وتر میں استعمال کریں۔
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔500 تا750 ملی لیٹر | چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں | گندم |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 30دن
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Available Packing | 1000 ml – 800 ml – 500 ml – 400 ml |
---|
Reviews
There are no reviews yet.